Deep heart touching poetry.

Read out now the deep heart-touching poetry in Urdu at our site. We have a wide collection of deep heart-touching poetry in Urdu so why waiting start reading these beautiful lines of deep heart-touching poetry in Urdu?


The deep heart-touching poetry in Urdu is something beyond our intellect. And it gives a soothing sensation to the readers and eases their pain. It is the best way to ease your pain and relief your regrets.



This is the main reason why we have published this genre of poetry so the readers could soothe their souls with these eloquent words of poetry. Deep heart touching poetry is beloved and everyone like to read this type of poetry.


Deep heart-touching poetry can be the word to express your inner feelings with your loved one. So you can share this deep heart-touching Urdu poetry with your loved one.

مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے  نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے
 نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے


خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ☹️☹️ ہو وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ☹️☹️
ہو وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا

وار دیا تجھ پہ سب کچھ اپنا  تو ہی اپنا نہ رہا تو کیسا سپنا
وار دیا تجھ پہ سب کچھ اپنا
 تو ہی اپنا نہ رہا تو کیسا سپنا



لوگ اپنا اچھا وقت گزارنے کے لئے  دوسروں کی زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں
لوگ اپنا اچھا وقت گزارنے کے لئے
 دوسروں کی زندگیاں تباہ کر دیتے ہیں

بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا کہ  جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند
بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا کہ
 جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند

ہم تو موجود تھے راتوں میں اُجالوں کی طرح لوگ نکلے ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
ہم تو موجود تھے راتوں میں اُجالوں کی طرح
 لوگ نکلے ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح


ویسے ہی تمہیں وہم ہے ، افلاک نشیں ہیں تم لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں
ویسے ہی تمہیں وہم ہے ، افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں

غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں

راس آ ہی گیا ترک تعلق اسے آخر آنکھوں میں وہ پہلی ہی ندامت نہیں رکھتا
راس آ ہی گیا ترک تعلق اسے
 آخر آنکھوں میں وہ پہلی ہی ندامت نہیں رکھتا

Deep heart touching poetry.
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
 بھولے تو یوں کہ گو یا کبھی آشنا نہ تھے

Our Team will Update Poetry from time to time. If you think the Love poetry is good so please share it to your best friends


Post a Comment

0 Comments